WhatsApp Image 2023 11 29 at 7.20.29 PM 202

شگرڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ایس ایس پی شگر عبدالرؤف کا شگر سے تبادلہ پر ان کو الوداعی پارٹی دی اور خوبصورت شیلڈ پیش کی
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ایس ایس پی شگر عبدالرؤف کا شگر سے تبادلہ پر ان کو الوداعی پارٹی دی اور خوبصورت شیلڈ پیش کی۔ اس تقریب میں کمشنر بلتستان ڈویژن نجیب عالم، ڈی آئی جی بلتستان رینج فرمان علی، ایس ایس پی سکردو محمد اسحاق اور اسسٹنٹ کمشنر شگر حمزہ مراد سمیت دیگر شریک تھے اس موقع پر ڈی سی شگر نے عبدالرؤف کو شگر میں پوسٹنگ کے دوران ان کی بہترین خدمات پر خراج تحسین پیش کیا انہوں نے مزید کہا کہ بحیثیت ایس ایس پی شگر عبدالرؤف نے تمام میگا ایونٹس، مذہبی ایام و دیگر اہم مواقع پر نہ صرف ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن شگر کے ساتھ بھرپور تعاون کیا بلکہ اپنے تجربات کی روشنی میں رہنمائی بھی کی۔ کمشنر بلتستان اور ڈی آئی جی بلتستان نے بھی ان کی بہترین خدمات کو سراہا اور آئندہ بھی اسی طرح بہترین کردار کو جاری رکھنے کی توقع ظاہر کی۔
Urdu news, DC Shigar gave a farewell party to SSP Shigar Abdul Rauf on his transfer from Shigar

ترجمان برائے ڈی سی شگر

50% LikesVS
50% Dislikes

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ایس ایس پی شگر عبدالرؤف کا شگر سے تبادلہ پر ان کو الوداعی پارٹی دی اور خوبصورت شیلڈ پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں