ایران کا اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے حملہ اسرائیلی افواج کا دعوی

ایران کا اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے حملہ اسرائیلی افواج کا دعوی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ایران کا اسرائیل پر 100 سے زائد بیلسٹک میزائل حملہ کر دیئے ، انٹرنیشل میڈیا، عرب میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل کے شہر تل ابیب میں 100 سے زائد میزائل حملہ کر دیئے گئے ہیں. اسرائیلی افواج کے مطابق ایران نے 102 میزائل اسرائیل کے دارلخلافہ تل ابیب پر اٹیک کیا گیا ہے.اسرائیلی فوج کا مزید کہنا تھا کہ پورے شہر میں‌امرجنسی سائرن بجنا شروع ہو گئے ہیں. اور اپنے شہریوں‌کو محفوظ مقاما ت پر منتقل ہونے کا کہہ دیا گیا ہے.
امریکی نیوز پیپر نے اج دن میں اپنے اخبار میں یہ دعوی کیا تھا کہ ایران کچھ گھنٹوں‌میں حملہ کر سکتے ہیں urdu-news-315

محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے خالی اسامیوں کے حوالے سے چیف کورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آ گئے ، درخواست گزاروں کو ان کے متعلقہ گریڈز اور عہدوں پر تعینات کیا جائے۔ چیف کورٹ

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی طرفسے UET لاہور میں گلگت بلتستان کے طلباء وطالبات کیلئے 10سیٹوں میں اضافے کا یہ دعویٰ سراسر بے بنیاد ہے، گلگت بلستان سٹوڈنٹ کونسل یو ای ٹی لاہور

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں