PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، کوشش ہے کہ اگلے میچیز روایتی انداز سے کھیلے . محمد اعظم خان

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، کوشش ہے کہ اگلے میچیز روایتی انداز سے کھیلے . محمد اعظم خان
رپورٹ ، 5 سی این اسپورٹس
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، کوشش ہے کہ اگلے میچیز روایتی انداز سے کھیلے. محمد اعظم خان اسلام آباد یونٹیڈ کے بلے باز محمد اعظم خان نے کہا کہ میچ میں اونچ نیچ ہوتے ہیں‌لیکن اگلے میچیز روایتی انداز سے کھیلے کیونکہ ہیٹر کو ہر نمبر پر کھیلنا انا چایئے، لاہور سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ ٹیم کو جہاں میرے ضرورت ہو گی میں وہاں‌کھیلے گا، ملک کے لیے کھیلنا اعزاز کی بات ہے . دوبارہ موقع ملے کا تو بہتر پرفارم کروں گا،
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، کوشش ہے کہ اگلے میچیز روایتی انداز سے کھیلیں گے . محمد اعظم خان
نسیم شاہ اور ان کے بھایئوں کے ساتھ کھیل کر مزہ ا رہا ہے . ٹیم میں باولنگ ااچھی ہے ، ہم جلد اپنے غلطیاں دور کر کے کارکردگی بہتر کر سکے .
PSL 2024, PSL match update, livescore PSL , PSL point table

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں