پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ ریٹ ، سال 2023: ریلوے کی بہتری کیلئے کئی اقدامات اٹھائے گئے
پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ ریٹ ، سال 2023: ریلوے کی بہتری کیلئے کئی اقدامات اٹھائے گئے
پاکستان ریلوے کی سال 2023: ریلوے کی بہتری کیلئے کئی اقدامات اٹھائے گئے
2023 میں ریلوے کی بہتری کیلئے کئی اقدامات کئے گئے ہیں، ڈیجیٹل ڈرائیونگ سسٹم کے ذریعے حادثات سے بچاؤ میں بہتری لائی گئی، آن لائن بکنگ کیلئے اان لائن ایپ متعارف کروائی ، 2023 میں ریلوے کی آمدن میں 7 ارب کا اضافہ دیکھنے کو ملا ۲۰۲۳ میں پاکستان ریلویز نے سات نئی ٹرینیں چلوائیبں جنوری سے نومبر 2023 تک 78 حادثات ہوئے جو کہ پچھلے کچھ سالوں سے کم تھے، گزشستہ میں ریلوے کی مجموعی آمدن 65 ارب 57 کروڑ پر پہنچ گئی لیکن پھر بھی یہ ادارہ خسارے سے نہ نکل سکا۔
وزارت خزانہ کی دستاویزات کے مطابق ریلوے ملازمین کی salary اور پنشن کی ادائیگی کیلئے سال 22-2021 میں 251 ارب روپے کی امداد دی گئی، اور ۲۰۲۳ سال بھی قومی خزانے سے 56 ارب کی گرانٹ دی جا رہی ہے۔
ریلوے کے حکمران اب ریلوے کی بحالی کیلئے چین کے ساتھ ملُکر کراچی سے پشاور تک ریلوے ایم ایل ون کے 6 ارب 68 کروڑ ڈالر کے منصوبے سے ایک دفعہ پھر امید کگائے ہوئے ہیں
حککمران کا کہنا ہے کہ وفاقی سڑکوں کیلئے تو 161 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ د منظور ہوگیا جبکہ مقابلہ تباہ حال ریلوے کا بجٹ صرف 33 ارب روپے ہے،
ریلوے کے انتظامی و مالی امور کو digitize کیاجارہا ہے جبکہ ریلوے میں ای ٹینڈرنگ کی بھی شروعوات ہو چکی ہے
وزیر ریلوے کے مطابق کہ جو پرزے مقامی سطح پر تیارہو سکتے ہیں انہیں تیار کرکے زرمبادلہ میں بچت کی جاسکتی ہے اس بات پر عمل کرتے ہوئے ریلوے کی انجبینئر نے وی ایچ ایف انٹینا خود تیار کیا جس کی کامیاب ٹtesting بھی مکمل ہو چکی ہے۔ موجودہ ریلوے کے وزیرخواجہ سعد رفیق کی وزارت میں چائنہ سے درآمد کی گئی 230 میں سے 46 کوچز پاکستان میں تیار شدہ حالت میں درامد کی گئیں اور باقی پرزوں کی شکل میں پاکستان میں آئیں جنہیں اسلام آباد میں کیریج فیکٹریتیار میں تیار کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ فریٹ سیکٹر کے لیے بھی چین سے820 ویگنز جو درآمد کی گئیں تھیں ان میں سے 70 ویگنیں پاکستان کو تیار شدہ حالت میں درآمد ہوئیں اور باقی ویگنیں ریلوے ورکشاپس میں تیار ہوں کیں ۔ ریلوے نیٹ ورک پر موجود ریلوے اسٹیشزاور تنصیبات کو دھیرے دھیرےشمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے قومی اور بین الاقوامی سطح پر اشتہارات جاری کیے جا چکے۔ آئی جی ریلوے راؤ سردار علی خان کی تعیناتی کے بعد ریلوے پولیس میں اصلاحات کے عمل کو تیز کیا گیا۔ ملک میں سیلاب کے بعد متعدد بند ٹرینیں بحال کی گئیں جن میں گرین لائن ایکسپریس نئی درآمد کی گئی ۔اس کے علاوہ کوئٹہ کے لیے جعفر ایکسپریس، شالیمار ایکسپریس، بہاؤالدین زکریا ایکسپریس، فرید ایکسپریس،شاہ لطیف بھٹائی ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس، ملت ایکسپریس اورموہنجو داڑو ایکسپریس ہیں خواجہ سعد رفیق وزیر ریلوے کے اس دور میں حالات کچھ بہت کٹھن رہے کیونکہ ملک کے معاشی حالات بہتر نہیں رہے پھر بھی خواجہ سعد رفیق کی موجودہ وزارت میں ریلوے نے 23۔2022 کے مالی سال میں مجموعی آمدن 62 ارب 57 کروڑ سے زائد کما کر گزشتہ سالوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے جو کہ بہت ہی دل کو خوش کر دینے والی بات ہے
Pakistan Railways Online Ticket Rate, Year 2023: Several steps have been taken for the improvement of railways