کراچی کے مختلف علاقوں سے سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ اپریشن

کراچی کے مختلف علاقوں سے سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ اپریشن
News, 6 suspected arrest in karachi
کراچی کے مختلف علاقوں سے سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں 6 مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقوں کورنگی لانڈھی اور اورنگی ٹاؤن سے مشترکہ کارروائی میں 6 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔

گرفتار افراد کورنگی میں کیش وین سے لاکھوں کی ڈکیتی سمیت اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔ گرفتار افراد کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
مزید پولیس اور رینجرز نے آج کٹی پہاڑی کے قریب گھر گھر سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر دیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں