facebook page cover 1685205984032 473

گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سانحہ شونٹر کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی
Detailed Report of Shonter Pass tragedy

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

گلگت:برفانی تودہ گرنے کا واقعہ رات 4 بجے پیش آیا، رپورٹ

گلگت:برفانی تودے کی زد میں آنے والے گجر برادری کے افراد کشمیر سے استور کی طرف آرہے تھے، رپورٹ

گلگت:واقعے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ

گلگت:واقعے میں جاں بحق 11 افراد میں سے 8 کی لاشیں نکال لی ہیں باقی کی تلاش جاری ہے، رپورٹ

گلگت:زخمی افراد میں سے 12 کی حالت نازک ہے، رپورٹ

گلگت:زخمی افراد کو علاج کے لئے ڈسٹرکٹ کوارٹر اسپتال استور منتقل کردیا ہے،رپورٹ

گلگت:ریسکیو آپریشن کے لئے FCNA کی ہیلی سروس حاصل کرلی گئی ہے، رپورٹ

گلگت:ہیلی سے ریسکیو آپریشن موسم کی خرابی کے باعث شروع نہیں کیا جاسکا ہے، رپورٹ

گلگت:گلگت، استور اور اسکردو کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، رپورٹ

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سانحہ شونٹر کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں